پالیسی برائے رازداری (Privacy Policy)

اڈو رائٹس (Addu Writes) پر ہمارے قارئین کی رازداری کا تحفظ ہماری اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ اس پرائیویسی پالیسی دستاویز میں اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ ہم کس قسم کی معلومات جمع کرتے ہیں اور ان کا استعمال کیسے کرتے ہیں۔

  • معلومات کا حصول: جب آپ ہماری ویب سائٹ پر آتے ہیں، تو ہم کچھ عام معلومات (جیسے براؤزر کی قسم، وزٹ کا وقت، اور دیکھے جانے والے صفحات) خود بخود حاصل کرتے ہیں جو کہ سائیٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہوتی ہیں۔
  • کوکیز (Cookies): ہماری ویب سائٹ صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔
  • تیسرے فریق کے اشتہارات: ہم اشتہارات یا سائیٹ کے تجزیے کے لیے فریقِ ثانی (Third-party) کی خدمات بھی استعمال کر سکتے ہیں، جو آپ کے وزٹ کے مطابق اشتہارات دکھا سکتے ہیں۔

اس پالیسی کے بارے میں اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہو، تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔