ڈس کلیمر (Disclaimer)
اڈو رائٹس (Addu Writes) پر فراہم کردہ تمام معلومات (بشمول ڈیجیٹل بزنس، ٹیکنالوجی اور آن لائن ارننگ سے متعلق مضامین) صرف عام معلومات اور تعلیمی مقاصد کے لیے شائع کی جاتی ہیں۔
اگرچہ ہم معلومات کو درست اور اپ ڈیٹ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، لیکن ہم اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دیتے کہ تمام مواد مکمل طور پر غلطیوں سے پاک یا ہر لحاظ سے آپ کے مخصوص حالات کے لیے سو فیصد موزوں ہے۔ آن لائن ارننگ یا بزنس میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں۔ اس ویب سائٹ پر دی معلومات کی بنیاد پر کیے کسی بھی مالی یا کاروباری فیصلے کے نفع یا نقصان کی ذمہ داری قاری کی اپنی ہوگی۔
